مسلم ممالک کی عین ناک کے نیچے مسلمانوں کا قتل ہو رہا ہے مسلم ممالک کی عین ناک کے نیچے مسلمانوں کا قتل ہو رہا ہے

مسلم ممالک کی عین ناک کے نیچے مسلمانوں کا قتل ہو رہا ہے

مسلم ممالک کی عین ناک کے نیچے مسلمانوں کا قتل ہو رہا ہے اور
مسلم ریاستیں صرف یہ سوچ رہی ہیں کہ
شاید کسی سرکس کا منظر یا فلم کا سین ہے ہوش میں آو
مسلمانوں کو الفاظوں میں نہیں ان کی حقیقت میں نسل کشی ہو رہی ہے
کشمیر، فلسطین، شام ، عراق اور برما یہ کوئی نیا سلسلہ نہیں پہلے مسلم ریاستوں کو
معاشی طور پر مفلوج کرنے کےلیے ایسے مواد شیئر اپ لوڈ کیے جاتے رہے
اب سرعام قتل ہو رہا ہے
دنیا میں کونسی تنظیمیں ہیں جو انسانیت کے لیے کام کرتی ہیں ؟
کیا برما میں جو انسانیت کے ساتھ ہو رہا ہے یہ انسانیت ہے ؟
ہم کسی مذہب پر بات نہ بھی کریں تب بھی
ایک عام انسان یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ
انسانیت کا تحفظ کرنیوالی تنظیمیں ،دعویدارکہاں ہیں ؟
جہاں انسانوں کو اس طرح بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہو
بچوں کو آگ میں ڈالا جا رہا ہو
عزتیں پامال ہو رہی ہوں
گولیاں مار کے سینے چھنی کیے جا رہے ہوں
وہاں مسلم ریاستوں کا خاموش تماشائی بنے رہنا افسوسناک ہے
اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے تحفظ میں رکھے اور ان کی غیبی مدد فرمائے، کیونکہ ہماری اتحادی مسلم ریاستیں کسی بڑے حادثے کی منتظر ہیں!
الداعی الخیر
فیصل شہزاد چغتائی

فیصل شہزاد چغتائی

Post a Comment

Previous Post Next Post